قلات(ڈیلی گرین گوادر)قلات یونین کونسل نیچارہ کا مسافر وین سیلابی ریلے میں بہہ گیامسافر وین کپوتو کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ گیامسافر وین قلات سے نیچارہ جا رہی تھی۔ تاہم خوش قسمتی سے مسافر محفوظ رہے۔
قلات،یونین کونسل نیچارہ کا مسافر وین سیلابی ریلے میں بہہ گیا

ٹیگز:
قلات
