سبی(ڈیلی گرین گوادر) سبی میں ایکسین پی ایچ ای کے دفتر پر نامعلوم ملزمان دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔سبی میں ایکسین پی ایچ ای کے دفتر پر دستی بم حملہ کیا گیا، نامعلوم حملہ آور دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس سے دفتر میں کھڑی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی پولیس، ڈپٹی کمشنر سبی اور ایس ایس پی جائے وقوع پہنچ گئے، پولیس نے جائے وقوع کا معائنہ کیا اور شواہد جمع کیے بعدازاں ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
سبی ، ایکسین پی ایچ ای کے دفتر پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
دستی بم حملہ
