چاغی (ڈیلی گرین گوادر)پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ کے قریب عیسی طاہر کے علاقے سے ایک شخص کی نعش برآمد ذرائع کے مطابق پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ کے قریب عیسی طاہر کے علاقے میں کھجور درخت کے نیچے ایک شخص لاش بر آمد ہوئی ہے نعش کو مقامی انتظامیہ نے ضروری کاروائی کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا۔
چاغی سے ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
چاغی
