واشک(ڈیلی گرین گوادر)بسیمہ میں تیل برداری گاڑی کو آگ لگنے سے دو افراد زخمی لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بسیمہ میں تیل بردار ذمیاد گاڑی میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی ہوگئے حادثہ بسیمہ کے علاقے گرین ٹان ایریا میں پیش آیا شارٹ سکرٹ کے باعث ذمیاد گاڑی میں آگ لگنے سے جل کر خاکستر ہو گئی مین روڈ پر گاڑی کو آگ لگنے سے بسیمہ سے خضدار کراچی ٹریفک کی راوانی دو گھنٹے سے معطل کیلئے معطل رہی۔
بسیمہ،تیل برداری گاڑی کو آگ لگنے سے دو افراد زخمی

ٹیگز:
بسیمہ
