مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)مستونگ مرکزی شاہراہ پر کھڈکوچہ تحصیل کے قریب گاڑیوں پر فائرنگ۔نامعلوم افراد کی کرومائٹ سے لوڈ 3 دس ویلر ٹرکوں پر فائرنگ۔ فائرنگ سے ٹرکوں کے ٹائر برسٹ ہوگئے۔ فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ واقعے کیخلاف ٹرک ڈرائیوروں کا روڈ پر احتجاج، احتجاج کے باعث شاہراہ ٹریفک کیلئے بند ہوگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے مظاہرین سے مذاکرات کیے۔
مستونگ میں معدنیات سے لدے ٹرکوں پر فائرنگ، ڈرائیوروں کا احتجاج

ٹیگز:
مستونگ
