تر بت (ڈیلی گرین گوادر) تربت میں مسلح افراد کی فائر نگ سے سبز ی فروش جا ں بحق جبکہ ایک راہگیر زخمی ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق ہفتہ کو تر بت کے علا قے میں مسلح افراد کی فائر نگ سے سبز ی فروش ارشاد جا ں بحق جبکہ ایک راہیگر زخمی ہو گیا۔ پولیس نے جائے وقو عہ پہنچ کر لا ش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پو لیس کے مطابق سبز ی فروش کا تعلق سند ھ سے بتایا جاتا ہے مز ید کارو ائی جاری ہے۔
تربت،مسلح افراد کی فائرنگ سے سبزی فروش جاں بحق،راہگیر زخمی

ٹیگز:
تربت
