کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)شالکوٹ تھانہ کے ایریا سعادت مارکیٹ میں نامعلوم ٹوڈی میں سوار نقاب پوش ملزمان کا کرولا گاڈی پر اندھا دھند فائرنگ فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا جانبحق شخص کی شناخت عزیز اللہ ولد حضور بخش شاہوانی سکنہ مشرقی بائی پاس کوئٹہ جبکہ زخمی ہونے والے شخص کی شناخت حاجی علی گل لاشاری کے نام سے ہوئی ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمان جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں قتل کی وجوہات پرانی دشمنی بتائی جاتی ہیں۔
کوئٹہ،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
کوئٹہ
