گوادر (ڈیلی گرین گوادر)گوادر کے علاقے ڈھور سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جسے گوادر پولیس نے اسپتال منتقل کردیا ہے۔ایس ایچ او گوادر محسن علی کے مطابق نامعلوم شخص کی نعش کچہرے سے ملی ہے جس کی شناخت جاری ہے۔
گوادرسے ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
گوادر
