کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان اسمبلی میں نئے مالی سال کا 930 ارب روپے سے زائد کا سر پلس بجٹ پیش کر دیا گیا۔
بجٹ میں گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد، گریڈ 17 سے لے کر 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22 فیصد جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 15 فیصد اضافہ بھی تجویز کیا گیا ہے۔

