پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور خدابادان سراوان میں گزشتہ شب آندھی گولی لگنے سے ایک بچی شدید زخمی ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق پنجگور رات کے اوقات میں ہوائی فائرنگ سے عوام میں شدید خوف ہراس پھیل گیا کے گزشتہ شب خدابادان سراوان کے علاقے میں ہوائی فائرنگ سے اندھی گولی لگنے سے گھر کے صحن میں باہر سوئے ہوئے ایک بچی فیروزہ بنت عبدالغفورعابد شدید زخمی ہوا گولی انکی پیٹ میں ہار پار ہوکر باہر نکل گئی عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے رات کے وقت ہوائی فائرنگ کی روک تھام کیلئے ضروری اقدامات کرنے کی مطالبہ کردیا ہے۔
پنجگور،آندھی گولی لگنے سے بچی شدید زخمی،ہسپتال منتقل

ٹیگز:
پنجگور
