کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان ہائی کورٹ نے بلو چستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کے نامزدگی کے خلاف اپیل کو مسترد کر دیا۔ جمعہ کو بلوچستان ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ کے جسٹس روزی خان کاکڑ اور جسٹس اعجاز سواتء نے بلو چستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کاغزات نامزدگی کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا الیکشن ٹریبونل کے خلاف اپیل بلوچستان عوامی پارٹی کے میر یاسر محمد زئی نے دائر کی تھی اپیل میں اقامہ اور 2004 میں ایک آیف آئی آر کو بنیاد بنا کر ٹریبونل کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔
بلو چستان ہائی کورٹ نے سرداراختر جان مینگل کے نامزدگی کے خلاف اپیل مسترد کردیا

ٹیگز:
سرداراختر جان مینگل
