کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)ایس بی کے پاس امیدواران اور کمیونٹی اساتذہ کابلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاج تفصیلات کے مطابق ایس بی کے پاس امیدواروں کی جانب رزلٹ روکنے کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنا جاری۔دھرنے سے بی این پی کے رہنماء سابق سنیٹر وسابق ایم پی اے ثناء بلوچ نے خطاب کیا ثناء بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں بیروزگاری کی شرح میں اضافہ ہورہاہے،بلوچستان بے روزگارستان بن چکاہے نوجوانوں کا رزلٹ جلد جاری کیا جائے تاکہ بند اسکول کھولے جاسکیں۔راجی راہشون بلوچ مظلوم قوم کی اواز اور بے روزگار نوجوانوں کی بازو فخر بلوچستان عظیم رہبر وجہ قائد میر اسد اللہ بلوچ نے اج بلوچستان صوبیہ اسمبلی کے سامنے ایس بی کے پاس امیدواروں کی احتجاج میں یہ یکجہتی کر کے بلوچ قومی دوستی کا ثبوت دیا کہ وہ وجہ میراسداللہ ہبلوچ نے ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ دیا ہے ہمارے قائد نے ہمیشہ صوبائی اسمبلی کے اندر اور اسمبلی کے باہر بلوچ مظلوم قوم کی اواز بنتی ا رہی ہے اور اج ایس بی کی کے پاس امیدواروں کی احتجاج میں شرکت کر کے بلوچ قومی خادم ان کا ثبوت پیش کیا ہے
ایس بی کے پاس امیدواران اور کمیونٹی اساتذہ کا بلوچستان اسمبلی کے سامنےاحتجاج

ٹیگز:
بلوچستان اسمبلی
