پنجگور :پنجگور گوارگو کاٹا گری این 85روڈپر ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق۔لیویزکے مطابق تحصیل گوارگو کے گاؤں کاٹاگری میں موٹر سائیکل حادثہ کے نتیجے میں رضوان ولد نیازساکن چتکان اور اکرام ولد اقبال ساکن تسپ جاں بحق ہوگئے لیویز نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلاشیں ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کا روائی جا ری ہے۔
پنجگور ٹریفک حادثہ دو افراد جاں بحق

ٹیگز:
پنجگور
