تمبو :منجھوشوری کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ملزم فرار پولیس کے مطابق پولیس تھانہ منجھوشوری کی حدود گوٹھ خان محمد گولہ میں فائرنگ سے ایک شخص واحد بخش کو مسلح شخص نے فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
تمبو،فائرنگ سے 1 شخص قتل

ٹیگز:
تمبو،فائرنگ
