حب (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان کے علاقے حب میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق حب ساکران روڈ آچار ھوٹل کے قریب باغ میں بجلی کی تارچوری کرنے کے دوران کرنٹ لگنے سے 01 شخص ہلاک ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل جس کی شناخت نامعلوم 40 سے 45 سالہ بناتی جاتی ہے۔
حب،بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
حب
