اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، ملاقات میں ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔ایرانی صدرکے دورے کے دوران مجوزہ معاہدوں پربھی گفتگوکئی گئی،
وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات

ٹیگز:
ایرانی سفیر
