سوراب(ڈیلی گرین گو ادر) سو ا ب میں گیس لیکچ کے با عث دھماکہ پا نچ افر ا د زخمی ہو گئے۔پو لیس کے مطا بق کلی رودینی زہرینہ میں گیس لیکچ کے با عث دھماکہ ہو ا جس کے با عث پا نچ افر ا د ز خمی ہو گئے۔ ز خمیو ں کو فو ر ی طو ر پر طبی امد ا د کے لئے ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا جہاں انہو ں ابتد ائی طبی امد ا د دینے کے بعد مز ید علا ج معا لجے کے لئے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا مز ید کا ر و ائی جا ری ہے۔
سوراب میں گیس لیکچ کے باعث دھما کہ،پا نچ افرا د زخمی

ٹیگز:
سوراب
