لاہور(ڈیلی گرین گوادر) لاہورکے علاقے رسول پارک میں رشتے کے تنازع پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کرکے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رشتے کے تنازع پر پیش آیا۔ ملزم ندیم کی ایک سال قبل مقتول سرفراز کے گھر منگنی ہوئی تھی، ملزم ندیم نے مقتول کے گھر آکر فائرنگ کی جس سے سرفراز،نادیہ جاں بحق ہوئے جبکہ عرفان اور شازیہ زخمی ہیں۔ فائرنگ کے بعد ملزم ندیم نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
لاہور،1شخص نے 2 افراد کو قتل کر کے خودک خودکشی کرلی

ٹیگز:
لاہور
