مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)مستونگ میں کم سن نوجوان نے خودکشی کرلی تفصلات کے مطابق ہفتے کو مستونگ کے علاقے کلی پدہ کے رہائشی شاہد منظور نامی کمسن نوجوان لڑکے نے پستول سے فائر کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا،پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ہسپتال ذرائع کا کہنا تھا کہ خودکشی کی فوری وجہ معلوم نہیں تاہم اس حوالے سے پولیس مزید کاروائی کررہی ہے۔
مستونگ میں کم سن نوجوان نے خودکشی کرلی

ٹیگز:
مستونگ
