خضدار(ڈیلی گرین گوا در)خضدار قومی شاہراھ پر گاڑی کو حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق خضدار قومی شاہراھ پر کار تیز رفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا،کار میں سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت ڈاکٹر عبد الغنی کے نام سے ہوئی جو وڈھ سے خضدار آرہے تھے لیویز ذرائع کے مطابق شہدا چیک پوسٹ کے مقام پر تیز رفتار کار کو حادثہ پیش ہے جانبحق ڈاکٹر کا تعلق وڈھ سے ہے۔
خضدار،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
خضدار
