کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس نذیراحمد لانگو پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے پیپلزپارٹی کے بلال احمدمندوخیل کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔گزشتہ روز بلوچستان ہائی کورٹ میں قائم سینیٹ کے الیکشن ٹربیونل میں محفوظ فیصلہ سنادیا۔ بلوچستان ہائی ک ورٹ کے جج جسٹس نذیر احمد لانگو نے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیاعدالت نے سینیٹ الیکشن میں ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی کے امیدوار بلال احمد مندوخیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی درخواست گزار کی جانب سے کیس کی پیروی نادر چھلگری ایڈووکیٹ نے کی۔
الیکشن ٹریبونل نے بلال احمد مندوخیل کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

ٹیگز:
بلال احمد مندوخیل
