دکی(ڈیلی گرین گوادر)دکی مقامی کوئلہ کان کا انجن ڈرائیور انجن کی زد میں اکر جاں بحق ہوگیا پولیس زرائع تفصیلات کیمطابق مقامی کوئلہ کان پر موجود انجن ڈرائیور کق چادر اچانک قنجن میں پھنسنے کیوجہ سے چادر گلے مین پھندق بن جانے اور انجن کی زد میں انے سے انجن ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ پولیس زرائع کیمطابق جاں بحق انجن ڈرائیور کی شناخت محمد رفیق ولد سردار خان قوم ہوشخیل ناصر سکنہ دکی کے نام سے ہوگئی ہے۔ جاں بحق کانکن کی لاش کو سول ہسپتال دکی میں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔
دکی،مقامی کوئلہ کان میں کانکن انجن کی زد میں آکر جاں بحق

ٹیگز:
دکی
