بارکھان(یو این اے)بارکھان. یونین کونسل ناہڑکوٹ دو گروپوں میں فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی. لاش اور زخمیوں کو بارکھان ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا دیا گیا ہے زخمیوں کی حالت تشویشناک ڈی جی خان ریفر کیا جا ریا ہے فائرنگ کی وجوہات پرانی دشمنی بتائی جاری ہے
بارکھان، دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
فائرنگ
