کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء آزاد رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی نے مسلم لیگ (ن) میں شولیت کی تردید کر دی۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جا ری کر دہ ایک بیان میں رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی نے کہا کہ میں نے رضاکارانہ طورپر سنی اتحاف قونصل میں شمولیت اختیار کی ہے اور تمام دستاویزات 20 فروری کو الیکشن کمیشن میں جمع کروا دئیے تھے جبکہ دیگر سیا سی جماعت میں شمولیت کی تردید کرتا ہوں۔
آزاد رکن قومی اسمبلی ملک عادل بازئی نے مسلم لیگ (ن) میں شولیت کی تردید کر دی

ٹیگز:
ملک عادل بازئی
