اورماڑہ(ڈیلی گرین گو ادر)اورماڑہ نیشنل پارٹی کی کال پر مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف مکمل شٹر ڈان ہڑتال اورماڑہ میں نیشنل پارٹی کی کال پر قومی اسمبلی کیچ کم گوادر کی نشست کے نتائج میں دھاندلی کے خلاف مکمل شٹر ڈان ہڑتال کی گئی ہے۔ نیشنل پارٹی کی جانب سے مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف اورماڑہ میں جاری شٹر ڈان ہڑتال سے تمام دکانیں اور کاروباری مراکز مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔
اورماڑہ،نیشنل پارٹی کی کال پر مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف مکمل شٹر ڈان ہڑتال

ٹیگز:
نیشنل پارٹی
