ڈیرہ بگٹی(ڈیلی گرین گوادر)ڈیرہ بگٹی پی بی 10پولنگ اسٹیشنزغیرحتمی نتیجے کے مطابق گہرام بگٹی آگےجمہوری وطن پارٹی کے امیدوار میر گہرام بگٹی 1242 ووٹ لے کر پہلے ، پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی 218 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
ڈیرہ بگٹی پی بی 10،غیرحتمی نتیجے کے مطابق گہرام بگٹی آگے

ٹیگز:
گہرام بگٹی
