کو ئٹہ :کوئٹہ کے نواحی علاقے قمبرانی میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز قمبرانی روڈ کے علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے جسے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد شناخت کے لئے ہسپتال کے مردہ خانے میں وکھوادیا گیا ہے۔
کوئٹہ،ایک شخص کی لاش برآمد

ٹیگز:
لاش برآمد
