مستونگ (ڈیلی گرین گوادر)مستونگ شہر محراب میں نامعلوم افراد کی دکان پر فائرنگ تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے خلیل آحمد ہیبت زئی نامی نوجوان زخمی ہوئے۔جنھیں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ابتدائی طبعی امداد کے بعد کوئٹہ ریفر دیا گیا۔تاہم فوری طور پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔
مستونگ، نامعلوم افراد کی دکان پر فائرنگ،نوجوان زخمی

ٹیگز:
مستونگ
