لو رالائی:لو رالائی کوئٹہ روڈ پر ٹریفک حا دثہ ایک شخص جاں بحق ایک زخمی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو لو رالائی کوئٹہ روڈ پر گاڑی اور مو ٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار عبد الہا دی جاں بحق جبکہ زین الدین نامی شخص زخمی ہو گیا ریسکیو حکام نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
لو رالائی،ٹریفک حا دثہ ایک شخص جاں بحق،1 زخمی

ٹیگز:
ٹریفک حا دثہ
