تربت (ڈیلی گرین گوادر) تربت میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر بم حملہ تفصیلات کے مطابق تربت شہر کے ملحقہ علاقوں اپسر کے بلوچی بازار میں واقع سیکورٹی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ ہوا بم چوکی کے قریب گر کر دھماکے سے پھٹ گیا تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔
تربت میں سیکورٹی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ

ٹیگز:
تربت
