اوستہ محمد(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و حلقہ پی بی 17 سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار پیپلز پارٹی کے رہنماسردار ذادہ فیصل خان جمالی محلہ حسین آباد میں صوبدرانی برادری کی جانب سے منعقد ہونے والی تعارفی اور جنرل الیکشن میں صوبدرانی جمالی کی جانب مکمل حمایت کرنے کے موقع پر شرکا کے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے میر فیصل خان جمالی نے کہا کہ جو زیادتیاں سابق حکومت نے کی ہیں اب ہونے نہیں دیں گے عوام کی مہربانی ہے کہ وہ حقائق کو سمجھ گئے اور غیر مشروط طور پر میری پیپلز پارٹی کی حمایت کی میں ان کا شکر گزار ہوں اس موقع پر میر ہمایوں خان جمالی میر ندیم خان جمالی میر عبدالہادی خان جمالی میر ریاض خان ہجوانی محمد انور بنگلزئی فاروق جمالی سمیت اہل محلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے عہدیدار اور جیالے موجود تھے۔
جو زیادتیاں سابق حکومت نے کی ہیں اب ہونے نہیں دیں گے، میرفیصل جمالی

ٹیگز:
میرفیصل جمالی
