اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)سینئرصحافی حامد میر نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے سے میڈیا ٹاک میں بات چیت کرتےہوئےکہا کہ گورنربلوچستان خواتین کے پاس آئے ہیں مگر ان کے پاس اختیار نہیں گورنر بلوچستان ملک ولی کاکڑ استعفیٰ دے رہے ہیں ‘ حامد میر کی ڈاکٹر ماہ رنگ سے گفتگوگورنر استعفیٰ نہیں دینگے ‘ آخری مہینے میں استعفے کا کیا فائددہ ‘ ڈاکٹر ماہ رنگ کا جواب آپ یہی پر ابھی پریس کانفرنس کریں ‘ حامد میر کا گورنر بلوچستان سے مکالمہانہوں نے مجھے جواب دیا ہے کہ مسئلہ حل کردیا ہے ‘ گورنر بلوچستان ملک ولی کاکڑ کا حامد میر کو جواب
گورنر بلوچستان خواتین کے پاس آئے ہیں مگر ان کے پاس اختیار نہیں،حامد میر

ٹیگز:
حامد میر
