کوئٹہ :کے سٹی نا لے سے نشے کے عادی شخص کی لاش بر آمد۔ پو لیس کے مطابق اتوارکو کوئٹہ کے سٹی نا لے سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جو نشے کا عادی معلوم ہو تا ہے لاش کو شناخت کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ کے سٹی نا لے سے نشے کے عادی شخص کی لاش بر آمد

ٹیگز:
کوئٹہ
