کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی ترجمان وممبرپارلیمانی بورڈ نوراللہ وطن دوست نے ایک بیان میں کہاہے کہ جمہوری وطن پارٹی کی پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے والے خواہشمند امیدوران اتوار 17دسمبر سے بگٹی ہاؤس فاطمہ جناح روڈ کوئٹہ میں اپنی درخواستیں ضروری دستاویزات کے ساتھ پارلیمانی بورڈ کے کسی بھی ممبر کے پاس جمع کرسکتے ہیں۔
الیکشن میں حصہ لینے والے خواہشمند امیدوران آج سے بگٹی ہاؤس اپنی درخواستیں جمع کرسکتے ہیں، نوراللہ وطن دوست

ٹیگز:
نوراللہ وطن دوست
