خاران(این این آئی) کمشنر رخشان ڈویژن شاہ عرفان احمد غرشین سے خاران نرسنگ کالج کے احتجاجی اسٹوڈنٹس نے اپنے مسائل و مطالبات سے متعلق ملاقات کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ کونسل خاران کے چیئرمین میر محمد جمعہ کبدانی بھی موجود تھے- کمشنر رخشان نے نرسنگ کالج اسٹوڈنٹس کو ان کے مسائل کی حل کی یقین دہانی کی اور کہا کہ انکے مسائل اور مطالبات کو مزید کاروائی کے لئے محکمہ صحت کو آگاہ کیا جائے گا۔
کمشنررخشان سے خاران نرسنگ کالج کے احتجاجی اسٹوڈنٹس کی ملاقات، اسٹوڈنٹس کو ان کے مسائل کی حل کی یقین دہانی

ٹیگز:
ملاقات
