جھل مگسی (ڈیلی گرین گوادر)جھل مگسی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔لیویز ذرائع کے مطابق جھل مگسی سٹی بس اسٹینڈ کے قریب سرکاری موبائل وین پر نامعلوم افراد فارنگ وین میں سوار جاوید ولد نبی بخش بروہی شدید زخمی ہوگیاجاوید احمد ولد نبی بخش قوم بروہی کو زخمی حالت میں آر ایج سی جھل مگسی میں ابتدای طبی امداد کے بعد لاڑکانہ ریفر کردیا گیا.فارنگ کرنے والا نامعلوم شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
جھل مگسی،مسلح شخص کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

ٹیگز:
جھل مگسی
