کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے اعزاز میں حاجی علی مدد جتک کی جانب سے عشائیہ دیا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر اپنے اعزاز میں ہونے والے عشائیے میں شرکت کی، اس موقع پر نواب ثنااللہ زہری، جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ و دیگر موجود تھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کے اعزاز میں حاجی علی مدد جتک کی جانب سے عشائیہ دیا گیا

ٹیگز:
حاجی علی مدد جتک
