کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ میں ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے جلسے کا وقت تبدیل کر کے اب دوپہر 2 بجے کر دیا گیا ہے۔
جلسے سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری خطاب کر یں گے۔پی پی پی کے یوم تاسیس پر جلسہ ایوب اسٹیڈیم کے فٹبال گراؤنڈ میں منعقد ہو گا۔

