کوئٹہ(پ ر)یہ بچہ کل رات سے گم ہوگیا ہے جس کا نام سلیمان ولد حبیب اللہ عمر 16 سال پتہ مبارک چوک فلٹر کالونی اسپینی روڈ کوئٹہ جس بھائی نے کئی دیکھا ہو یا کوئی خبر ملے اس نمبر پر رابطہ کریں۔03410896595
تلاش میں مدد کی اپیل

ٹیگز:
تلاش
