کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنماء نوبزادہ میر رئیس رئیسانی نے جمعیت علما اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن کو پارٹی کا مرکزی امیر، مولانا عبدالواسع کو صوبائی امیر اور آغا محمود شاہ کو آئندہ پانچ سال کے لئے صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں صوبائی قیادت بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں صوبائی قیادت بلوچستان کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی، نوبزادہ میر رئیس رئیسانی

ٹیگز:
نوبزادہ میر رئیس رئیسانی
