اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)انفارمیشن گروپ کی بی ایس 22 کی افسر شاہیرہ شاہد کو سیکرٹری اطلاعات و نشریات ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔پیر کو کابینہ سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق انفارمیشن گروپ کی بی ایس 22 کی افسر شاہیرہ شاہد کو سیکرٹری اطلاعات و نشریات ڈویژن تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ احکامات فوری اور تاحکم ثانی لاگو ہوں گے۔
انفارمیشن گروپ کی بی ایس 22 کی افسرشاہیرہ شاہد سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات

ٹیگز:
شاہیرہ شاہد
