کوئٹہ(ڈیلی گرین گو ادر)نواز شریف کی کوئٹہ آمد،صحافیوں کو نجی ہوٹل میں جانے سے روک دیا گیا واضح رہے کہ میاں نواز شریف 2 روزہ دورے پرکوئٹہ پہنچے ہیں صحافیوں کے ہمراہ مسلم لیگ ن کے کارکنان بھی ہوٹل کے باہر موجود تھے۔
نواز شریف کی کوئٹہ آمد،صحافیوں کو نجی ہوٹل میں جانے سے روک دیا گیا

ٹیگز:
صحافیوں
