کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بی این پی کے مرکزی قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کے زیر صدارت میں کوئٹہ میں موجودہ مرکزی کابینہ اور ارکین سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا مشترکہ اجلاس ایم پی اے ہاسٹل میں منعقد ہوااجلاس کی کارواہی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ نے چلاہی۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صورت حال، انے والے الیکشن، تنظیمی امور اور دیگر مساہل پر حاصل بحث گفتگو ہوہی۔اجلاس میں مرکزی ناں ب صدر پرنس آغا موسی جان، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملک نصیر احمد شاہوانی، مرکزی فنانس سیکرٹری اختر حسین لانگو، خواتین سیکرٹری شکیلہ نوید دہوار، سنٹرل ایگز یکٹو کمیٹی کے اراکین غلام نبی مری، حاجی محمد ہاشم نوتیزہی، جمیلہ بلوچ، آغا خالد شاہ، حاجی باسط لہڑی، چیرمین واحد بلوچ، شماں لہ اسماعیل، پروین لانگو اور دیگر پارٹی رہنما نے شرکت کی۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کا مرکزی کابینہ اور ایگزیکٹو اراکین کا مشترکہ اجلاس انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے

ٹیگز:
بلوچستان نیشنل پارٹی
