کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)نگران وفاقی وزیر انسانی حقوق خلیل جارج نے کہاہے کہ علامہ اقبال کی شاعری پوری پاکستانی قوم کے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے،اقبال کی ہمہ جہت انقلابی شاعری کی مثال نہیں ملتی،ضرورت اس امرکی ہیکہ ڈاکڑ محمد اقبال کیافکارکودوبارہ زندہ کیاجائیتاکہ وطن عزیزاپنے مقاصد کے حصول کی طرف گامزن ہوسکے،ان خیالات کااظہار انھوں نیشاعر مشرق ڈاکڑ علامہ محمد اقبال کے146 ویں یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کیا،نگران وفاقی وزیر انسانی حقوق خلیل جارج نیکہاہیکہ علامہ اقبال نے کہا کہ علامہ اقبال نیاپنی شاعری کیزریعیخودی،عظمت انسانیت اور محبت و بھائی چاریکادرس دیاہے،یوم اقبال کیاس تاریخی دن پرہم سب عہد کرتیہیں کہ وطن عزیزکیاستحکام اورسربلندی کیلئے ہمہ وقت کوشاں رہیں گیاورجب تک زندہ ہیں اس کی سلامتی، استحکام،عزت اور آبرو کی حفاظت اپنی بساط سیبڑھ کام کرکرینگے۔
علامہ اقبال کی شاعری پوری پاکستانی قوم کے لیے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہے، نگران وفاقی وزیر خلیل جارج

ٹیگز:
خلیل جارج
