شیرانی(ڈیلی گرین گوادر)قومی شاہراھ نیشنل ہائی وے دھانہ سر کی مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند ہے۔تمام مسافر حضرات سے گزارش ہے کہ روڈ کھولنے تک ہر قسم کی سفر کرنے سے گریز کرے۔ ڈپٹی کمشنر شیرانی عظیم جان دمڑ کی جانب سے دھانہ سر کی مقام پر پھسے مسافروں کیلئے کھانے پینے کا انتظام کیا گیا ہیں اور کھانا دھانہ سر کی مقام پر پہنچا دیا گیا ھے راستے کو کلیئر کرانے کیلئے ڈپٹی کمشنر شیرانی عظیم جان دمڑ اسسٹنٹ کمشنر شیرانی بمہ ضلعی انتظامیہ شیرانی اور NHA والے روڈ کھولنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ روڈ کو کلیئر کرنے کیلئے ہائی وئی مشینری پہنچا دی گئی آج شام تک انشااللہ روڈ کلیئر کرنے کیلئے ضلعی انتطامیہ اور NHA بھر پور کوشش کر رہی ہے۔
قومی شاہراھ نیشنل ہائی وے دھانہ سر کی مقام پر لینڈ سلائیڈنگ روڈ ہر قسم ٹریفک کیلئے بند

ٹیگز:
لینڈ سلائیڈنگ
