کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں جمعرات کی شب اور جمعہ کو با رش کا امکان۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق بلو چستان کے ضلع کوئٹہ، ژوب، چمن میں جمعرات کی شب اور جمعہ کو آند ھی اور گر ج چمک کے سا تھ با رش کا امکان ہے۔
کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں با رش کا امکان

ٹیگز:
با رش کا امکان
