لورالائی(ڈیلی گرین گوادر)لورالائی بائی پاس روڈ کلی چپلی پل کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر کے نعمت اللہ ولد بلوچ خان قوم ترکئی ساکن کچلاک کو جاں بحق وجہ عناد پرانی دشمنی بتائی جا رہی ہے لورالائی پولیس مذید کاروائی کر رہی ہے۔
لورالائی،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ٹیگز:
لورالائی
