کوئٹہ :کے نواحی علا قے میں ٹریفک حادثہ دو بچیاں زخمی پو لیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے نواحی علا قے دشت تیرہ میل کے قریب گاڑی اور مو ٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں مو ٹر سائیکل سوار دو بچیاں صائمہ اور سعدیہ زخمی ہو گئیں پو لیس نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
کوئٹہ دشت میں ٹریفک حادثہ دو بچیاں زخمی

ٹیگز:
کوئٹہ
