پاکستان جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے green gwadar October 21, 2023 October 21, 2023 0 تبصرے لاہور(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان مسلم لیگ (ن)کےسینئرمرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔ شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے وہ گزشتہ 4 روز سے لاہور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ٹیگز: جاوید لطیف شیئر کریں: فیس بک ٹوئٹر واٹس ایپ green gwadar گزشتہ نوازشریف کو قوم کی تقدیر بدلنے پر عہدے… اگلی نواز شریف کو مٹانے والے کتنے آئے اور…