کوئٹہ/کراچی(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک کی ملاقات، بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہفتہ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک نے ملاقاتک کی، ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بلاول بھٹو سے پیپلزپارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن حاجی علی مدد جتک کی ملاقات، بلوچستان کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

ٹیگز:
ملاقات
